سپین (زاہد مصطفیٰ اعوان سے) صدر آزاد جموں وکشمیر راجہ ذوالقرنین کل بار سلونا آئیں گے ۔ وہ تین بجے بارسلونا ایئرپورٹ پر پہنچیں گے۔ قونصلیٹ بار سلونا اور پاکستانی و کشمیری کیمونٹی کا استقبال کرے گی۔ صدر راجہ ذوالقرنین ، راجہ مختار سونی، چودھری لیاقت اسحاق اور راجہ طاہر عاشق کے مہمان ہوں گے۔ وہ ممبران پارلیمنٹ سے خصوصی ملاقاتیں کریں گے اور مسئلہ کشمیر کے ممکنہ حل اور کشمیریوں کے مسائل اجاگر کریں گے۔
Post New Comment