پاکستانی نوجوانوں کو دنیا میں اپنے ملک کا امیج بحال کرنے کیلئے آگے آنا ہو گا: پاک فیڈریشن

ـ 4 مئی ، 2009
  • Adjust Font Size

بارسلونا (نامہ نگار) پاک فیڈریشن کے نائب صدر چودھری عامر سیال نے یکم مئی کے پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج وقت کی ضرورت ہے کہ ہم اپنے محنت کے بل بوتے پر آگے بڑھیں تو اس میں کوئی شک نہیں کہ ترقی کی منزلیں آسان ہو جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے نوجوان جتنے ذہین ہیں ان کو ہر فیلڈ میں آنا ہو گا اس سے ہمارے ملک کا نام بھی روشن ہو گا دنیا میں ہم کھویا ہوا امیج بھی دوبارہ بحال کر سکیں گے۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions

Twitter