سپین: سالہ ہسپانوی خاتون نے ہسپتال جاتے ہوئے گاڑی میں ہی بچی کو جنم دے دیا

ـ 4 مئی ، 2009
  • Adjust Font Size

سپین (نمائندہ خصوصی) ایک 35 سالہ ہسپانوی خاتون نے دوران سفر کار کی پچھلی نشست پر بچے کو جنم دے دیا۔ خاتون نے بچی کو اس وقت جنم دیا جب اس کا خاوند اس کو لے کر ہسپتال کی جانب رواں دواں تھا۔ جونہی ہسپتال کے دروازے پر پہنچا تو خاتون نے بچی کو جنم دے دیا کال کرنے پر ہنگامی امداد کے لئے ہسپتال کا عملہ موقع پر پہنچ گیا پیدا ہونے والی بچی کا نام مریم رکھا گیا ہے اور اس کا وزن 3.36 کلو گرام ہے۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions

Twitter