بارسلونا : بیروزگاری سے تنگ پاکستانی نے خودکشی کر لی

حوالہ : نمائندہ خصوصی ـ 3 مئی ، 2009
  • Adjust Font Size

بارسلونا (نمائندہ خصوصی) سپین کے بڑے شہر بارسلونا میں حالات سے تنگ آ کر پاکستانی شہری مبشر نے خودکشی کر لی۔ مرحوم 9 سال سے بارسلونا میں مقیم تھا اور بے روزگار تھا مبشر کے پاس گزشتہ عرصہ سے یورپ کے کسی ملک کے کاغذات بھی نہیں تھے۔ مبشر کی لاش پاکستان روانہ کرنے کے اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions

Twitter