سپین کی رجسٹرڈ تنظیموں کا اجلاس، پاک بار سلونا کے صدر راجہ شعیب آئندہ فیڈریشن کے صدر کیلئے نامزد

ـ 2 مئی ، 2009
  • Adjust Font Size

سپین (نمائندہ خصوصی) سپین کی رجسٹرڈ تنظیموں کا اجلاس ہوا جس میں پاک پنجاب کتلان کے صدر چودھری مظہر وڑائچانوالہ، پاک بارسلونا کے صدر راجہ شعیب ستی نوائے پاکستان پاک پختون اتحاد کے صدر علی شاہ، پاک کتلان کے صدر خالد شہباز چوہان، پاک سپین کلچر کے صدر راجہ پرویز اختر جانی تحریک انصاف کے صدر چودھری شاہد رسول وڑائچ پاک پنجاب کتلان کے چودھری طارق محمود کے علاوہ میڈیا کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں راجہ شعیب کی کمیونٹی کے لئے خدمات کو سامنے رکھتے ہوئے آئندہ فیڈریشن کے صدر کے لئے انہیں نامزد کیا گیا۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions

Twitter