سپین(زاہد مصطفیٰ اعوان سے) برگس کے شہر سانتا ماریہ دے خرونا میں قائم سپین کا نیوکلیئر پاور سٹیشن سیکورٹی پرابلم کی وجہ سے بند کر دیا گیا۔ اس بات کا اعلان نیوکلیئر سیکورٹی کونسل نے کیا ہے۔ ماہرین نے سٹیشن کو کسی بڑے حادثے کے خطرے کے پیش نظر بند کیا ہے یہ سٹیشن پاور جزیٹ کرنے کا بہت بڑا ذریعہ تھا۔
Post New Comment