سپین (نمائندہ خصوصی) آراگون کے علاقے ہوسیکا میں ایک گیس سلنڈر پھٹنے سے 2 افراد ہلاک 11 افراد زخمی ہو گئے جبکہ عمارت دھماکے سے پوری طرح تباہ ہو گئی۔ فائر مینوں نے رات گئے تک زخمیوں کو عمارت سے باہر نکالا تباہ عمارت میں رہائشیوں کی اکثریت کا تعلق مراکش سے ہے۔
Post New Comment