پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی شکیل اعوام کی کامیابی پر مبارکباد

ـ 28 فروری ، 2010
  • Adjust Font Size

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے رہنما¶ں یوسف خان، ملک آفتاب گھلو اور چودھری محمد حسین نے شکیل اعوان کی کامیابی پر ان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے قائد محمد نواز شریف نے سچ کہا تھا کہ یہ مقابلہ اصل میں وفا اور بے وفائی کے درمیان ہے اور پوٹھوہار کے غیور باسیوں نے یہ ثابت کر دیا کہ جیت سچ کی ہوتی ہے۔ پارٹی رہنما¶ں نے اس شاندار کامیابی پر اپنے قائد میاں نواز شریف، میاں شہباز شریف اور تمام پارٹی لیڈر شپ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ انشاءاللہ وہ وقت دور نہیں جب ستر کروڑ عوام کے ووٹ کے ذریعے مسلم لیگ ن پورے ملک میں جیت کے جھنڈے لہرائے گی۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions

Twitter