پی آئی اے فرانس کے کنٹری منیجری کا ٹریول ایجنٹس کے اعزاز میں ظہرارنہ

ـ 15 جنوری ، 2010
  • Adjust Font Size

پیرس (صاحبزادہ عتیق الر حمن سے) پی آئی اے فرانس کے کنٹری مینجر فرخ حنفی کی طرف سے ٹریول ایجنٹس کے اعزاز میں ظہرانہ ،پی آئی اے کی طرف سے مسافروں کو سہولتیں اور رعایت دینے کی یقین دہانی کرائی گئی ظہرانے میں فلائی ہوم سے منظور جنجوعہ،سکائی لائن سے ملک منیر،ڈپلومیٹ وویاج سے طاہر شاہ ،ٹائم ٹریول سے اکرم بشارت،ایکسپلورروویاج سے شکیل احمداور مرکدے وویاج سے چوہدری افضل نے شرکت کی۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions

Twitter