صدر زرداری پر جوتا پھینکنے کا واقعہ قابل مذمت ہے: منیر احمد ملک

ـ 8 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size

پیرس (نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور نائب صدر منیر احمد ملک برمنگھم میں صدر پاکستان محمد آصف زرداری پر جوتا پھینکے جانے کے واقعہ شدید مذمت کرتے ہوئے اسے غیر اخلاقی اور بدتہذیبی کے علاوہ مشرقی روایات کے مطابق مہمانوں کی عزت افزائی کے سراسر منافی قرار دیا ہے۔ منیر احمد نے کہا کہ پاکستان میں اپوزیشن رہنما¶ں نے صدر زرداری کے خلاف ایک انتہائی گھنا¶نی اور مذموم کوششوں کا آغاز کر رکھا ہے اور صدر پاکستان کے خلاف بے ہودہ اور ناجائز الزامات کی اور ان کی کردار کشی کی ایک ایسی مہم شروع کر رکھی ہے جس سے لوگوں میں اشتعال پھیلایا جا رہا ہے اور اسی اشتعال کے کسی گندے جذبے کے تحت کسی کم عقل' نادان اور بے وقوف انسان سے ایسی حرکت کی ہے۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions

Twitter