تازہ ترین:

کئی امریکی ریاستوں میں برفانی طوفان 3 افراد ہلاک، فلائٹس منسوخ

ـ 31 اکتوبر ، 2011
  • Adjust Font Size

نیویارک (نمائندہ خصوصی) کئی امریکی ریاستوں میں برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔ متاثرہ ریاستوں میں میساچوئٹس‘ نیو جرسی وغیرہ شامل ہیں۔ حادثات میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ کئی پروازیں بھی منسوخ کر دی گئیں۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions

Twitter