صدام حسین کی قبر پر گروپ کی صورت میں جانے پر پابندی عائد کرنیکا سبب معلوم نہیں ہو سکا، ترجمان عراقی حکومت
ـ 8 جولائی ، 2009
Adjust Font Size
نیویارک (طیبہ ضیائ) عراقی حکومت کے ترجمان علی الدباغ نے بتایا ہے کہ سابق صدر صدام حسین کی قبر پر گروپ کی صورت میں جانے پر پابندی عائد کرنے کا سبب معلوم نہیں ہو سکا تاہم فیصلے کے پس پشت سکیورٹی کے لئے خطرہ کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔
Post New Comment