غزہ جنگی جرائم کی تحقیقاتی ساکھ مشکوک ہے: بان کی مون

ـ 5 فروری ، 2010
  • Adjust Font Size

نیو یارک (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ غزہ کے جنگی جرائم کی تحقیقاتی ساکھ مشکوک ہے ،غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وفلسطینی حکام کی جانب سے فراہم کی گئی دستاویزات کے ہمراہ جنرل اسمبلی کو بھیجے گئے اپنے ایک خط میں بان کی مون نے اعتراف کیا کہ اگرچہ اسرائیل اور فلسطین اتھارٹی نے اسرائیلی فوجیوں اور فلسطین مجاہدین کے رویے کے بارے میں جائزہ لیکر تحقیقاتی رپورٹ مرتب کی ہے تاہم اس بارے میں یقین سے کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ یہ تحقیقات غیر جانبدارانہ اور عالمی معیار کی ساکھ پر پورا اتری ہے ، انہوں نے کہا کہ تمام فریقین پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ ان تحقیقات کی ساکھ کو یقینی بنانے کے لئے اہم اقدامات کریں۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions

Twitter