نوائے وقت کی نشاندہی پر امریکہ نے امیگریشن فارم میں ملک والے خانے سے بلوچستان کا نام ختم کردیا

ـ 2 ستمبر ، 2009
  • Adjust Font Size

نیویارک (طیبہ ضیا) امیگریشن کی ویب سائٹ پر پتہ کی تبدیلی کے فارمAR-11 پر ملک والے خانے میں بلوچستان کا نام لکھا تھا۔نوائے وقت نیویارک نے پاکستانی سفارتخانے کو اس تشویشناک صورتحال سے آگاہ کیا جس پر پاکستانی سفارتخانے نے اس حساس معاملہ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کو خط لکھا۔ سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے فوری ایکشن لیتے ہوئے امیگریشن کے فارم میں ملک والے خانے سے بلوچستان کا نام ہٹا دیا ہے۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions

Twitter