تازہ ترین:

تعزیت

ـ 27 جنوری ، 2010
  • Adjust Font Size

مکہ مکرمہ (نمائندہ خصوصی) شیخ حرم مولانا محمد مکی حجازی، انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے امیر مرکزیہ فضیلة الشیخ مولانا عبدالحفیظ مکی، نائب امیر ممتاز اسلامی مفکر مولانا ڈاکٹر ستعید احمد عنایت اللہ مولانا اسعد محمود، مولانا عبدالر¶ف ملک اور اوورسیز پاکستانی جرنلٹس فورم سعودی عرب کے مرکزی نائب صدر مبشر اقبال لون استادنوالہ نے روزنامہ نوائے وقت کے سب اڈیٹر چودھری شاہ نواز تارڑ کے دادا بزرگوار، نوائے وقت کے سینئر رپورٹر سید شعیب الدین کی ہمشیرہ، معروف کالم نگار عبدالقادر حسن کی اہلیہ محترمہ اور ممتاز صحافی و کالم نگار ارشاد احمد حقانی کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا اور مرحومین کیلئے دعائے مغفرت کی ہے۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions

Twitter