مکہ مکرمہ (نمائندہ خصوصی) کل جماعتی حریت کانفرنس (ع) کے چیئرمین میر واعظ مولوی عمر فاروق اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لئے مکہ مکرمہ پہنچے جہاں انہوں نے عمرہ ادا کیا اور بیت اللہ شریف کی چوکھٹ پر کھڑے ہو کر آزادی کشمیر اور پاکستان کے استحکام کے لئے گڑگڑا کر دعائیں کیں۔
Post New Comment