پیپلز پارٹی کے سینیٹر میاں رضا ربانی کی مدینہ منورہ آمد، مسجد نبوی اور روضہ رسول پر حاضری

ـ 17 مئی ، 2010
  • Adjust Font Size

مدینہ منورہ (نمائندہ خصوصی) سینیٹر رضا ربانی کے مدینہ منورہ آنے پر ڈپٹی ڈائریکٹر پاکستان حج مشن امجد علی اور نگران پاکستان ہاﺅسز مدینہ منورہ مولانا قمرالہاشمی نے ان کا استقبال کیا۔ انہوں نے مدینہ منورہ آمد کے بعد نبویﷺ میں نماز ادا کی اور روضہ رسولﷺ پر چاضری دی اور ملک و قوم کے لئے خصوصی دعا مانگی۔ بعد ازاں انہوں نے پاکستان ہاﺅس مدینہ منورہ میں سٹاف کے ساتھ میٹنگ کی اس موقع پر کیئر ٹیکر مولانا قمرالہاشمی صاحب نے ان کو ہاﺅسز کے بارے میں بریفنگ دی اور انہیں ہاﺅسز کے ملازمین کی مشکلات کے بارے میں آگاہ کیا۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions

Twitter