پاکستان جرنلسٹ فورم مدینہ کا تعزیتی اجلاس، ڈاکٹر عباس اسدی کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

ـ 15 جولائی ، 2009
  • Adjust Font Size

مدینہ منورہ (نمائندہ خصوصی) پاکستان جرنلسٹ فورم مدینہ منورہ کے صدر جاوید اقبال بٹ کی صدارت میں تعزیتی اجلاس ہوا جس میں معروف دانشور ڈاکٹر خالد عباس اسدی کے والد کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا گیا اور مرحوم کے لئے دعائے خیر کی گئی اللہ تعالیٰ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ اس موقع پر جرنلسٹ فورم کے علاوہ یوسف بلوچ، ڈاکٹر مجاہد، ڈاکٹر انصرام، محمد ضیغم، زاہد علی، افضل ذیشان، عابد منیر، خالد جمالی، طلال جاوید، عمیر شریف، شیخ رضوان، ڈاکٹر محمد یوسف، ڈاکٹر سجاد سولنگی نے بھی شرکت کی۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions

Twitter