رابطہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے رکن اسماعیل بلوچ کے صاحبزادے عبدالعزیز رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

ـ 15 اپریل ، 2009
  • Adjust Font Size

مدینہ منورہ (نمائندہ خصوصی) رابطہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے رکن اسماعیل بلوچ کے صاحبزادے عبدالعزیز اسماعیل رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ اس تقریب میں خصوصی طور پر شرکت کےلئے نواب قمر الزمان عباسی آف بہاولپور ،مدینہ منورہ تشریف لائے۔ شادی میں پاکستان حج مشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر امجد علی چوہدری، کیئرٹیکر پاکستان ہاو¿سز قمر ہاشمی، پاکستان قونصلیٹ جدہ سے وائس قونصل حسن مسعود، نادرا آفس مدینہ منورہ سے خلیل احمد اور عمران اشرف، اسسٹنٹ کیئرٹیکر پاکستان ہاو¿سز منیرعابد اور پاکستان ہاو¿سز کے دیگر سٹاف نے شرکت کی۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions

Twitter