مدینہ منورہ (جاوید اقبال بٹ) پاکستان پیپلز پارٹی مدینہ منورہ کے سینئر نائب صدر نصراللہ جوئیہ نے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے اپیل کی ہے کہ شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی وجہ سے پارٹی اور ملک میں انتشار کی کیفیت جاری ہے۔ لہٰذا ملک کی موجودہ حالت کو دیکھتے ہوئے نیا شریک چیئرمین نامزد کیا جائے جو صرف پارٹی امور چلائے کیونکہ اس انتشار کی وجہ سے پارٹی کے سینئر ترین رہنما جس میں سینیٹر صفدر عباسی، ناہید خان، ساجدہ میر، رضا ربانی اور کئی شہروں کے تنظیمی عہدیدار ان کے ساتھ قیادت کے نامناسب رویے سے پی پی زوال پذیر ہو رہی ہے اس لئے بلاول بھٹو کو فوری مداخلت کرنا ہوگی۔
Post New Comment