مدینہ منورہ میں کل یوم آزادی پاکستان کا آغاز مسجد نبوی میں نوافل سے کیا جائے گا

ـ 13 اگست ، 2009
  • Adjust Font Size

مدینہ منورہ (جاوید اقبال) مدینہ منورہ میں پاکستانی کمیونٹی کل 14 اگست یوم آزادی کا آغاز مسجد نبوی میں نوافل اور روضہ رسولﷺ پر پاکستان کی سربلندی اور ملک وقوم کے لئے خصوصی نوافل اور دعاو¿ں سے کرے گی۔ جن میں بچے، جوان، بوڑھے اور خواتین کی ایک بھاری تعداد شرکت کرتی ہے۔ یوم آزادی کے سلسلے میں نظریہ پاکستان اور موجودہ پاکستان کے حوالے سے تقریری مقابلے ہوں گے۔ تلاوت قرآن کے پروگرام، ملی ترانے، کوئز پروگرام بھی ہوں گے۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions

Twitter