نظریہ پاکستان سعودی عرب کے نومنتخب صدر مسعود احمد پوری کی سفیر پاکستان عمر خان سے ملاقات

ـ 11 جنوری ، 2010
  • Adjust Font Size

مدینہ منورہ (نمائندہ خصوصی) نظریہ پاکستان سعودی عرب کے صدر مسعود احمد پوری کی سفیر پاکستان عمر خان علی شیرزئی سے ملاقات ہوئی جس میں سفیر پاکستان نے مسعود احمد پوری کو نظریہ پاکستان فورم کا صدر بننے پر مبارکباد دی اور فروغ نظریہ پاکستان کیلئے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions

Twitter