مدینہ منورہ کی سماجی و سیاسی تنظیموں کی جاوید اقبال بٹ کے بیٹے کی صحتیابی کیلئے دعا

ـ 8 اکتوبر ، 2009
  • Adjust Font Size

مدےنہ منورہ(نمائندہ خصوصی) معروف صحافی و سماجی رہنما جاوید اقبال بٹ کے بیٹے فہد کا گجرات (پاکستان) میں آپریشن ہوا ہے جس کے بعد وہ تیزی سے صحتیاپ ہورہاہے مدینہ منورہ کی سماجی اور سیاسی تنظیموں کے عہدیداران نے مسلم لیگ ن ، مدینہ ویلفیر ایسوسی ایشن، پاکستان جرنلسٹ فورم ، مدینہ کرکٹ ایسوایشن ، نظریہ پاکستان ٹرسٹ نے فہد جاوید کے صحت یابی کیلئے دعا کی۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions

Twitter