العقیق سکول مدینہ منورہ کے ساتویں سے ویں کلاس کی پڑھائی اکتوبر سے شروع ہو گئی

ـ 8 اکتوبر ، 2009
  • Adjust Font Size

مدےنہ منورہ(نمائندہ خصوصی) العقیق سکول مدینہ منورہ کے پرنسپل طاہر حسن نے کہا ہے ساتویں سے بارھویں تک کی کلاس 15 اکتوبر سے شروع ہوں گی۔ جبکہ ( کے جی ۱ ) لیکر پانجویں تک 17 اکتوبر تک تمام کلاسیں شروع ہوں گے ۔ سوائن فلو کے حوالے سے انہوں نے کہاکہ وزارت تعلیم کے ہدایات کے مطابق گرلز اور بوئے سیکشن میں ایک ڈاکٹر موجود ہوگا انہوں نے والدین سے گذارش کیا اپنے طور پر تمام بچوں کو حفاظتی ہدایات دیں۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions

Twitter