مدینہ منورہ (نامہ نگار) غلام محمد سماجی کارکن کار حادثہ میں زخمی جبکہ ان کی بیوی اور بھابھی جاں بحق ہو گئیں ۔ غلام محمد اور ان کی بچی شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل ہیں۔ غلام محمد سامنے سے آنے والی گاڑی کو بچاتے ہوئے اپنی کار پر کنٹرول نہ رکھ سکے جس کی وجہ سے گاڑی الٹ گئی۔ مدینہ منورہ میں مقیم پاکستان کمیونٹی نے حادثے پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔
Post New Comment