لندن (خصوصی رپورٹ) افغانستان کے بارے میں لندن کانفرنس میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ سکیورٹی اہلکار لنکاسٹر ہاﺅس کو گھیرے میں لئے ہوئے ہیں اور ایک ہیلی کاپٹر مسلسل فضائی نگرانی کررہا ہے۔ کانفرنس کی کوریج کیلئے دنیا بھر سے سینکڑوں صحافی یہاں پہنچے ہیں جن کیلئے ایک میڈیا سنٹر بنایا گیا ہے۔
Post New Comment