تازہ ترین:

قذافی صحرا میں کہیں روپوش ہیں: ہوگوشاویز

ـ 3 ستمبر ، 2011
  • Adjust Font Size

کراکس (ریڈیو نیوز) وینزویلا کے صدر ہوگوشاویز نے کہا ہے کہ معمر قذافی صحرا میں کہیں روپوش ہیں کراکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ معمر قذافی کے بارے میں اندازہ لگا سکتے ہیں کہ وہ صحرا میں نکل گئے ہوں گے معمر قذافی کیلئے دعاگو ہوں کہ وہ جہاں بھی ہیں اللہ انہیں محفوظ رکھیں اور لیبیا کے عوام کی حفاظت کرے ہوگو نے نیٹو سے درخواست کی کہ اس پاگل پن کو روک دیا جائے ایک ماہ پہلے افواہ تھی کہ قذافی فرار ہو کر وینزویلا جا سکتے ہیں۔
ہوگوشاویز

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions

Twitter