کویت سٹی (عبدالشکور ابی حسن) پاکستان کے معروف گلوکار ابرارالحق سمیت 11 فنکار ویزے نہ ملنے کی وجہ سے کویت نہ پہنچ سکے جس کے باعث میوزک شو غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا گیا۔ دریں اثناءٹکٹیں خریدنے والے لوگوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ان کے ساتھ دھوکہ نہ ہو جائے۔ دوسری طرف آرگنائزر کا کہنا ہے یہ پروگرام ضرور منعقد کیا جائیگا۔
Post New Comment