کویت سمیت خلیجی ممالک میں عیدالفطر ستمبر کو ہو گی: ماہر فلکیات

ـ 30 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size

کوےت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے ) کوےت کے ماہر فلکیات صالح العجیری نے دعوی کیاہے کہ کوےت سمےت خلیجی ممالک میں عید الفطر 10ستمبر بروز جمعة المبارک ہوگی جبکہ رمضان المبارک کے تیس روزے ہوں گے ۔انہوںنے کہاکہ نوستمبرکو رمضان المبارک کو آخری روزہ ہوگا اور اسی شام عید کا چاند نمودار ہوگا۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions

Twitter