کوےت سٹی(نمائندہ خصوصی) کوےت میں محکمہ اوقاف کے وزیرراشد الحمد نے کہاہے کہ کوےت بھر میں ایک ہزار تےن سو بیس مساجد ہیں ان خیالات کا اظہار انہوںنے ابن زبیر مسجد نزہ کے علاقہ میں افتتاح کے موقعہ پر کیا جس کی تعمیر میں تمام اخراجات طیبہ خالد زید الخالد نے برداشت کئے ۔انہوںنے کہاکہ مساجد اسلام میں جہاں تبلیغ کی جاتی ہے وہی سکالر اور مذہبی امور کے فیصلے کئے جاتے ہیں جبکہ نبی کریم ﷺ بھی مسجد بنوی میں بیٹھ کر اہم فیصلے کیاکرتے تھے۔
Post New Comment