بیرونی ایجنڈے کی تکمیل کیلئے ایم کیو ایم اور چھوٹی جماعتوں کو اکٹھا کیا جا رہا ہے

ـ 25 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size

کوےت سٹی (نمائندہ خصوصی) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا حالیہ بیان بھی اسی مقام سے آیا جہاں سے صدر آصف علی زرداری کا نام صدرات کے لئے الطاف حسین کی زبانی تجویز کرایا گےا تھا۔ نوائے وقت کو ذرائع نے بتایا کہ پاکستان میں ایم کیو ایم کو آگے لانے اور بیرونی ایجنڈے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے الطاف حسین بہتر کردار ادا کرسکتے ہیں اسی لئے الطاف حسین کی جماعت اور چھوٹی جماعتوں کو اکٹھا کیا جا رہا ہے جو الطاف حسین کے بیان کی تائید کر رہی ہیں۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions

Twitter