کویت: ٹیلی تھون فنڈز مہم کے تحت سیلاب زدگان کیلئے ملین ڈالر جمع کر لئے گئے

ـ 24 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size

کوےت سٹی (نمائندہ خصوصی) کوےت میں امیر کوےت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کی اپیل پر پاکستان میں سیلاب زدگان کے لئے کوےتی عوام نے ٹیلی تھون فنڈز مہم کے 14ملین امریکی ڈالر(ایک سو چالیس لاکھ ڈالر) جمع کرادئےے اس کے علاوہ کوےت کی سماجی ،دینی تنظیمیں پاکستان میں سیلاب زدگان کے لئے فنڈز جمع کررہی ہیں جس میں نقدی کے علاوہ خوردنی اشیاء،کپڑے ،کمبل اورچاٹےاں بھی اکٹھی کررہے ہیں جو کوےت ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے ذرےعے پاکستان میں تقسیم کی جائیں گی جبکہ پاکستانی کمیونٹی اپنے تئیں اپنے ہم وطن سیلاب زدگان کے لئے فنڈز مہم میں حصہ لے رہی ہے۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions

Twitter