کویت سٹی (عبدالشکور ابی حسن سے)کویت میں پانچ روزہ سرکاری تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ 25,26 فروری کو کویت کی آزادی کی جبکہ 27 فروری کو جشن عیدملاد النبیﷺ کو اور 28 فروری اور یکم مارچ کو جمعہ اور ہفتہ وار سرکاری چھٹیاں ہیں تمام سرکاری و نیم سرکاری دفاتر کے علاوہ نجی ادارے بھی بند رہیں گے۔
Post New Comment