ملک سے لاقانونیت کے خاتمے کیلئے ہر فرد عدلیہ کا ساتھ دے: خورشید اعوان

ـ 16 فروری ، 2010
  • Adjust Font Size

کویت سٹی (نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے اپنا فرض ادا کر دیا ہے۔ عدلیہ کے مقام کی اہمیت کو قائم رکھتے ہوئے اپنے فرض کو بخوبی انجام دیا ہے، ایسے افراد کے متعلق ہی شاعر مشرق علامہ اقبالؒ نے کہا ہے کہ ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پر روتی رہی بڑی مشکل سے ہوتا چمن میں دیدہ ور پیدا ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ (ن) کویت کے مرکزی سیکرٹری جنرل ملک خورشید اعوان نے پاکستان کے موجودہ حالات پر بات کرتے ہوئے کیا، انہوں نے مزید کہا کہ قوم کے ہر فرد کو چاہیے کہ وہ عدلیہ کا ساتھ دے تاکہ ملک سے لا قانونیت کا خاتمہ ہو سکے، جو افراد اس وقت قوم پر مسلط ہیں یہ ہمارے ملک کی بڑی بدنصیبی ہے۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions

Twitter