کویت: پاکستانی کمیونٹی اور مخیر حضرات سیلاب سے متاثرہ پاکستانیوں کی دل کھول کر مدد کریں: سفیر پاکستان

ـ 12 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size

کوےت سٹی (عبدالشکورابی حسن سے ) کوےت میں پاکستانی سفارت خانہ میں سفیر پاکستان کے زیرصدارت سیلاب زدگان کی امداد کے سلسلے میں ایک اجلاس ہوا جس میں کوےت میں مقیم مخیر حضرات نے شرکت کی ۔سفیر پاکستان نے مخیر حضرات سے اپیل کی وہ پاکستان میںآنے والے سیلاب سے متاثرہ پاکستانیوں کی دل کھول کر مدد کریں۔ اس موقع مخیر حضرات نے بیس ہزار دینار کوےتی کا فنڈ جمع کروایا ۔امیر کوےت نے پنی طرف سے پچاس لاکھ ڈالر عطیہ دیا ۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions

Twitter