کوےت سٹی(نمائندہ خصوصی) کوےت میں انجمن فروغ اردو ادب کے زیر اہتما م 19فروری بروزجمعہ کو ایک مقامی ہوٹل میں "ایک شام اردوادب کے نام "سے عالمی مشاعرہ منعقد کیاجارہاہے جس میں پاکستان اور انڈیا کے نامور شعراءشرکت کریں گے ۔پاکستان سے امجد اسلام امجد ، عباس تابش ، سلیم کوثر،اسلم کولسری ،جبکہ انڈیا سے وسیم بریلوی ، خوامخواہ حیدرآبادی ،مرزامصطفی علی بیگ،مشاعرہ کی نظامت کے فرائض ڈاکٹرصغری صدف انجام دیں گیں جبکہ مہمان خصوصی سفارت خانہ پاکستان کوےت میں فرسٹ سیکرٹری سجاد احمد سہیر ہوں گے ۔
Post New Comment