کویت سٹی (نمائندہ خصوصی) کویت میں حکومتی اخراجات پر قابو پانے اور ملازمتوں کے مواقع پیدا کرنے کے لئے سرکاری شعبہ میں غیر ملکی باشندوں کو ملازمتوں پر پابندی لگا دی جائے گی؟۔ کویت کے اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی طرف سے سرکاری شعبہ میں غیر ملکیوں کو ملازمتوں کی پیشکش کرنے پر پابندی لگا دی جائے گی جس کے تحت کوئی سرکاری محکمہ یا شعبہ غیر ملکیوں کی خدمات حاصل نہیں کر سکے گا۔
Post New Comment