تازہ ترین:

کویت: بچوں سمیت افراد سوائن فلو میں مبتلا پائے گئے

ـ 2 جولائی ، 2009
  • Adjust Font Size

کویت (عبدالشکور ابی حسن سے) کویت کی و زارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ مصر سے کویت آنیوالے نوجوان میں میڈیکل ٹیسٹ کے بعد سوائن فلو کے وائرس کی موجودگی کا پتہ چلا ہے۔ وزارت صحت کے ترجمان یوسف النصف نے مقامی چینل کو بتایا کہ کویت میں 2 بچوں سمیت 17 افراد کے سوائن فلو میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions