اوآئی سی نے پاکستان میں سیلاب کی صورتحال کے باعث ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔

ـ 18 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size
اوآئی سی نے پاکستان میں سیلاب کی صورتحال کے باعث ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔

اوآئی سی کے سیکرٹری جنرل پروفیسر اکملدین احسن اوگلو نے ہنگامی اجلاس  اوآئی سی ہیڈ کوارٹرز جدہ میں طلب کیا ہے۔ جدہ میں پاکستانی قونصلر جنرل عبدل سالک خان کے مطابق ہنگامی اجلاس میں پاکستان، سعودی عرب، ایران،ملائیشیا،انڈونشیا،سینی گال، سوڈان،اردن، شام ، یواے ای اوردیگر مسلم ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے۔ اجلاس میں پاکستان کے سیلاب زدگان کی بحالی اورامدادی ہدف سے متعلق فوری اقدامات پرزوردیا جائےگا۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions

Twitter