برسلز (نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے سرپرست اعلیٰ ملک امان اللہ پاکستان روانہ ہو گئے۔ آپ پاکستان قیام کے دوران ملک کی اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے اور پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد اور سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔
Add the code from the left image to the box below
Post New Comment