برسلز (نامہ نگار) ممتاز کشمیری رہنما و جموں کشمیر پیپلز پارٹی یورپ کے کوآرڈینیٹر خان جبار خان عرب امارات کے دورہ کے بعد آزاد کشمیر اور اسلام آباد کے اپنے تنظیمی دورہ پر روانہ ہو گئے۔ اسلام آباد قیام کے دوران اب پارٹی کی اعلیٰ شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے اور یورپ میں جموں و کشمیر پیپلز پارٹی کی تنظیمی امور کے حوالے سے اہم فیصلے کریں گے۔
Post New Comment