امن اور استحکام کی آشا

ـ 31 اگست ، 2010
مکرمی ! چار کروڑ متاثرین سیلاب کی بلاتاخیر امداد کریں، زلزلہ اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے عبرت حاصل کریں، سب کچھ یہیں پڑا رہے گا۔ ملاوٹ، مہنگائی کرنے اور رشوت کھانے سے توبہ کریں۔ غربت مہنگائی، بجلی و گیس لوڈشیڈنگ اور سیلاب کی تباہی و بربادی کا ذمہ دار و مجرم الیکشن کمیشن آف پاکستان ہے اتنی ہی قصور وار انتظامیہ ہے اور میڈیا بھی جعلی ڈگریوں والے جعلساز، مجرمانہ ریکارڈ یافتہ افراد کے گرد گھیرا ڈالے رہتا ہے جبکہ انہوں نے ملک کو لوٹا اور جہنمی حالات پیدا کرنے والے مجرمانہ کردار کے لوگوں کو بار بار شہرت دیکر اقتدار پر مسلط کرتا آ رہا ہے اور دن رات ٹی وی چینلز پر ان کے مکروہ چہرے دکھاتا آ رہا ہے۔ (پاکستانی اوباما، ایم پی خان موبائل 0336-4155056، ایوان مکہ کالونی معرفت 10-B-1026 گلبرگ III لاہور)
یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

سب سے زیادہ پسندیدہ

Twitter