ڈائریکٹر جنرل پی ٹی سی ایل توجہ فرمائیں
ـ 31 اگست ، 2010
مکرمی! میں ایک سینئر صحافی ہوں میرے دونوں پی ٹی سی ایل نمبر 35883400- 35756986 گزشتہ 20 دنوں سے خراب ہیں بار بار محکمہ پی ٹی سی ایل کو مطلع کرنے کے باوجود ابھی تک درست نہیں ہو پا رہے۔ اطلاع کرنے پر آگے سے جواب ملتا ہے کہ ہم ہڑتال پر ہیں میری گزارش ہے کہ میرے نمبروں کو جلد از جلد درست کیا جائے۔
یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.
جہاں کلیک کریں