قطعہ

ـ 24 اکتوبر ، 2010
ہم نے اس وقت سیاست میں قدم رکھا تھا
جب سیاست کا صلہ آ ہنی زنجیریں تھیں
سرفروشوں کے لئے دار و رسن قائم تھے
خانزادوں کے لئے مفت کی جاگیریں تھیں
( آغا شورش کاشمیری)
یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں