PTV فیملی چینل؟

ـ 11 مارچ ، 2010
مکرمی: 6 مارچ کو پی ٹی وی پر مفت مشورہ ود ثناءدکھایا گیا جس میں نیلام گھر فیم طارق عزیز مہمان تھے۔ میزبان فلمسٹار ثناءتھیں۔ ثناءنے سر سے دوپٹہ کسی بھی شکل میں نہ اوڑھا ہوا تھا۔ ثناءکے جو لباس زیب تن تھا اس میں ثناءکا نسوانی حسن بہت نمایاں تھا جسے دیکھ کر ذہن میں بار بار دو سوال اٹھے کیا پاکستان ایک اسلامی ملک ہے؟ اور دوسرا پی ٹی وی فیملی چینل؟ اسلام نسوانی حسن کو ڈھانپنے اور نمایاں نہ کرنے کا درس دیتا ہے۔
رانا ریاض احمد ساہیوال 0321-6907357
یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

سب سے زیادہ پسندیدہ

Twitter