تازہ ترین:

ایماندار قیادت!

ـ 9 فروری ، 2010
مکرمی! اس وقت ہمیں جس چیز کی سب سے زیادہ ضرورت ہے وہ ہے ایمان دار قیادت کی خدا کرے ہمیں وہ جلد نصیب ہو۔ آمین، ذرہ تھوڑا سا خیال ادھر بھی کریں۔ جاپان میں شرح سود بڑھانے کی تیاری ہو رہی ہے مگر حکمرانوں کے شرح سود میں اضافہ واپس لے لیا۔ ہمارے بینکوں اور حکمرانوں کی لوٹ مار کا اندازہ لگائیے وہاں شرح سود 1.1 فیصد ہے مثلاً کوئی ایک لاکھ قرض لے تو اسے ایک لاکھ 11 سو ایک روپے واپس کرنے پڑیں گے۔ یہاں ایک لاکھ کے ایک لاکھ بیس ہزار واپس کرنے پڑیں گے۔ یہاں ترقی نہیں چوری ہی ہو گی؟ (شہباز بٹ.... انٹرنیشنل ویٹ لفٹر، گولڈ میڈلسٹ)
یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں