نظریہ پاکستان کھپے
ـ 8 فروری ، 2010
مکرمی! اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ پاکستان نظریاتی مملکت ہے جن پاک ہستیوں کے نظریہ سے یہ ملک وجود میں لایا گیا ان کا مقام کیا ہوگا کہ جن کے نظریہ سے ہی یہ مملکت قیامت تک کے لئے قائم ہوگئی آپ نے ”مرد حر آصف علی زرداری صدر پاکستان ایوان کارکنان میں آ کر”نظریہ پاکستان کھپے کا نعرہ“ لگانے کا مطالبہ کرکے ان لوگوں کو ہوش دلائی ہے جو یہ کہتے تھے کہ نظامی صاحب نے تو آصف زرداری کو مرد حر قرار دیا ہے جبکہ جناب حر اور زرداری میں زمین آسمان کا فرق ہے لہٰذا نظریہ پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر جنبا صدر بہت سارے داغ دھو سکتے ہیں۔ مٹھو بھائی نت کلاں گوجرانوالہ 03466238157
یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.
جہاں کلیک کریں