عدلیہ آزاد؟
ـ 7 فروری ، 2010
مکرمی! آج کل آزاد عدلیہ کا ملک بھر میں بڑا چرچا ہے لیکن جب تک سپریم کورٹ مہران بنک سیکنڈل کیس میں جسٹس سعید الزمان صدیقی کے لکھے ہوئے فیصلے کا اعلان نہ کرے (دوم) کالا باغ ڈیم جو کہ ملک کی بقاءکی ضمانت کا حامل منصوبہ ہے اس پر عدلیہ از خود نوٹس نہیں لیتی عدلیہ کو مکمل آزاد اور خودمختار کہنے میں سوالیہ نشانہ رہے گا۔(رانا ریاض احمد ساہیوال 0321-6907357 )
یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.
جہاں کلیک کریں