ہاوس آف لارڈز میں آل پارٹیز کشمیر کانفرنس- ایک عظیم کارنامہ

ـ 4 فروری ، 2010
مکرمی! مسئلہ کشمیر کے حوالے سے نوائے وقت پبلیکیشنز اور وقت ٹی وی کا کردار نہایت اہم ہے۔ مرشدِ صحافت جناب مجید نظامی نے ہر لمحے اور ہر مرحلے پر اسلام پاکستان، نظریہ پاکستان اور کشمیر کی بات کی ہے۔ اب ہاوس آف لارڈز میں آل پارٹیز کشمیر کانفرنس ہو رہی ہے جو انشاءاللہ تاریخ ساز اہمیت کی حامل ہو گی۔ حسب روایت ایک بار پھر آپ نے مسئلہ کشمیر کو زندہ کرنے کے لئے وہ کارنامہ انجام دینے کا فیصلہ کیا ہے جو آج تک کوئی دوسرانہ کر سکا۔
(شریف فاروق 0321-9090827 )
یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں