P.T.C.L اور پنشنرز

ـ 2 ستمبر ، 2010
مکرمی! حکومت نے پنشن والوں کی اور ملازمین کی تنخواہیں بڑھا کر بہت بڑا کارنامہ سرانجام دیا ہے جس سے ملازمین اور پنشنرز حضرات خوش ہو گئے لیکن ہمارے (P.T.C.L) نے پنشنرز کے بڑھنے کا اب تک کوئی لیٹر ایشو نہیں کیا۔ جس سے پنشنرز حضرات میں بے چینی دوڑ گئی۔ ملازمین کا پنشنز پر ہی گزارہ ہوتا ہے میں (P.T.C.L) کے اعلیٰ حکام سے التجا کرتا ہوں کہ وہ جلد سے جلد پنشنر حضرات کا لیٹر ایشو کروا دیں۔ (ریٹائرڈ طارق رومیو (P.T.C.L) موبائل 0334-8080832, 35170287، ایڈریس 276A (BOR) جوہر ٹائون لاہور
یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

سب سے زیادہ پسندیدہ

Twitter